عید پر بارش اور خوشگوار موسم نے لاہور کو خوش آمدید کہا

موسلا دھار بارشوں کے باعث الرٹ جاری

عید الفطر کے موقع پر لاہور اور گرد و نواح میں بارش نے جہاں موسم سہانا بنایا وہیں عید کا مزہ بھی دوبالا کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے پنجاب، اسلام آؓباد، کے پی اور گلگت بلتستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں