عید پر ریلیز کیا گیا سجاد علی کا نیا گانا سنیں

گلوکار سجاد علی نے عید کے موقع پر اپنا نیا گانا ’انتظار‘ ریلیز کردیا ۔

سجاد علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نیا گانا شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی تھی ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ تمام مداح جو شاعری کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں شاعری کی گلوکاری کو پسند کرتے ہیں یہ گانا اُن تمام مداحوں کے نام ہے۔

اس گانے میں انہوں نے معروف شاعر ناصر کاظمی کی غزل کو پیش کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں