فیاض الحسن چوہان نے اجلاس سے بائیکاٹ کیوں کیا

بولنے سے منع کرنے پر واک آؤٹ کیا

وزير جيل خانہ جات فياض الحسن پنجاب اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔ اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی جانب سے جب حکومت پر کڑی تنقید کی گئی اور ڈپٹی اسپیکر نے فیاض چوہان کو نقطہ اعتراض پر بولنے نہ دیا تو فیاض الحسن چوہان نے حسن مرتضیٰ سے معافی کا مطالبہ کیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے منع کیا تو فیاض الحسن چوہان ایوان سے چلے گئے۔

متعلقہ خبریں