
فوٹو: ٹوئٹر
قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قرنطینہ میں زندگی بہت مشکل ہے، پی ایس ایل سے متعلق سب پرجوش بھی ہیں اور پریشان بھی۔
وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دبئی میں قرنطینہ کے انتظامات کرنے پر وسیم خان اور عثمان واہلہ کا شکر گزار ہوں۔
ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کہ خوش قسمتی سے کمرے میں 10 ویں روز سائیکل مل گئی ہے۔ پی ایس ایل سے متعلق سب پرجوش بھی ہیں اور پریشان بھی ہیں۔
– Covid Life: I think it’s day 10, don’t even remember, one more day to go. #QuarantineWorkout #PSL2021 #KarachiKings… pic.twitter.com/eOXKCO10Cb
— Wasim Akram (@wasimakramlive) June 1, 2021
متعلقہ خبریں