قیوم آباد میں ٹینکر کی موٹرسائیکل کوٹکر، 2افراد جاں بحق

ٹریلر ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا، پولیس

کراچی کے علاقے قيوم آباد ميں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 دوست جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں مرنے والے دونوں دوست زبیر اور ارشد ایمبرائیڈری کا کام کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق ٹریلر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں