لاہور:مون سون کی تیز بولنگ،گرمی بیک فٹ پر

مزید 3 روز بارش کی پیشگوئی

لاہور میں گرمی کی ایک طويل اننگز کے بعد مون سون اسپيل کا آغاز ہوگیا جس کے نتیجے میں ہفتہ کو بادل خوب جم کر برسے۔ ڈيفنس، کينال روڈ ،جيل روڈ اور مال روڈ پر تیز بارش ہوئی جبکہ شمالی لاہور ميں بھی جل تھل ايک ہوگيا۔ محکمہ موسميات نے اگلے 3 روز کے دوران وقفے وقفے سے مزید بارش کی پيشگوئی کی ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

متعلقہ خبریں