لاہور:کڑی دھوپ،تپتی سڑکیں جھیلتے ٹریفک وارڈنز نرم رویےکےخواہاں

عوام سے افسران کی اپیل

لاہور میں آگ برساتے سورج کا غصہ جھیلتے تپتی شاہراہوں پر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ٹریفک وارڈنز کو عوام کی جانب سے اکثر ناروا سلوک کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ موسم کی شدت برداشت کرنے والے ایسے وارڈنز عوام  کی جانب سے نرم رویے کی ٹھنڈک چاہتے ہیں تاکہ وہ یکسوئی سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال رکھ سکیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

متعلقہ خبریں