لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفصیلات

آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے پریس کانفرنس

اتوار 4جولائی کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب انعام غنی نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے دھماکے کی تفصیلات بتائیں۔ آئی جی پنجاب نے بتایا کہ کیسے دہشت گردوں نے دھماکے کا منصوبہ بنایا اور کس طرح سی ٹی ڈی نے تحقیقات کرکے دہشتگردوں کا گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں