لاہور سیشن کورٹ کے گیٹ سے ایک شخص گرفتار

Lahore man aarest

لاہور سيشن کورٹ کے گيٹ سے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرليا۔

پوليس کے مطابق ملزم اپنی بھابی کے قتل کی نيت سے آیا تھا جس نے بچوں کی حوالگی کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

سیکورٹی انچارج کے مطابق ملزم کے قبضے سے 2پسٹل، 4میگزین اور 39 گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

ملزم علی حیدر کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں