لاہور میں ڈاکہ زنی زوروں پر

پولیس وارداتیں روکنے سے قاصر

لاہور ميں ماہ رمضان کے دوران بھی جرائم پيشہ افراد کو خوف خدا ہے نہ پوليس کا کوئی ڈر۔ وارداتیں اور مزاحمت پر گولیوں سے چھلنی کرنے کے واقعات جاری۔ ليکن پوليس ملزمان کو گرفتار کرنے سے قاصر۔ رمضان کے سولہ روز جرائم کے اعتبار سے کيسے رہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

متعلقہ خبریں