مانسہرہ میں غیرت کے نام پر دو افراد قتل

Sheikhupura firing

مانسہرہ کے نواحی علاقے خواجگان ميں  غيرت کے نام پر شوہر نے  اپنی بيوی اور اس کے دوست کو قتل کرديا۔

پولیس کے مطابق قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کےلیے کارروئی جاری ہے جبکہ لاشوں کو تحویل میں لے پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کا مقدمہ درج کرکے  تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں