ملتان:مسافر بس کا حادثہ،10 افراد زخمی

ملتان کڈنی سینٹر مظفرگڑھ روڈ پر تیز رفتار مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی۔ واقعے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

جمعرات کو ہونے والے حادثے میں مسافر وین موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے برف کے پھٹے سے جا ٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔3 افراد کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا جب کہ دیگر زخمیوں کو نشتراسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں