ملتان سلطانز، پشاورزلمی آج پی ایس ایل فائنل میں ٹکرائیں گی

SAMAA | Azeem Siddiqui – Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میں آج ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا
محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی بار ایونٹ کا فائنل کھیلےگی، سلطانز نے یونائیٹڈ کو شکست دیکر پلےآف مرحلے کےلیے کوالیفائی کیا
دوسری جانب وہاب ریاض کی قیادت میں پشاور زلمی نے چوتھی بار فائنل میں رسائی حاصل کی، پشاور زلمی نے پہلے ایلیمنٹر میچ میں کراچی کنگز جبکہ دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام یونائیٹڈ کو شکست دی تھی

متعلقہ خبریں

Samaa Breaking,Samaa SportsIslamabad United, PSL,2019, Pakistan Super League, Karachi, Kings, Peshawar Zalmi, Quetta,Gladiators, Pak Vs South, T20, Sarfraz Ahmed, Shoaib, Malik, Lahore Qalander, Psl, Song, Latest, Videos, PSL 2021 Multan Sultans qualify final, Multan Sultan vs Peshawar zalmi, MS vs PZ PSL Final, PSL 2021, PSL 6, psl6 team performance, pz vs ms psl 6 final