ملتان سلطانزکےشاہنوازدھانی کی قسمت بدل گئی

بولنگ رفتار،لائن لینتھ کمال کی ہے

ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر شاہنوازدھانی کمال کی رفتاررکھتےہیں۔انھیں عمدہ لائن اور لينتھ پربھی عبورحاصل ہے۔

پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے قبل شاہنواز لاڑکانہ کے قريب گاؤں ميں والد کے ساتھ کھيتوں ميں کام کرتے تھے لیکن آج انہیں ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا جارہا ہے۔

قائداعظم ٹرافی ميں عمدہ کارکردگی کے بعد 22 سالہ فاسٹ بالر کو پی ايس ايل کے ليے ملتان سلطانز نے ايمرجنگ کھلاڑيوں کی کٹيگری ميں پک کيا۔ شاہنواز اب تک 8 فرسٹ کلاس ميچز ميں 33 کی اوسط سے 27 شکار کرچکے ہيں۔

متعلقہ خبریں