ملتان سلطانزکےشہنوازدھانی کی قسمت بدل گئی

آج اس کوابھرتا ہوا ستارہ قرار ديا جارہا ہے

ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر شہنوازدھانی کمال کی رفتاررکھتےہیں۔انھیں عمدہ لائن اور لينتھ پربھی عبورحاصل ہے۔شاہنوازکل تک لاڑکانہ کے قريب گاؤں ميں والد کے ساتھ کھيتوں ميں کام کرتا تھا لیکن آج اس کوابھرتا ہوا ستارہ قرار ديا جارہا ہے۔

پاکستان سپرلیگ میں جشن منایا شاہنواز دھانی کچھ عرصہ پہلے تک گمنام تھا۔لاڑکانہ کے قریب کھيتوں ميں کی گئی سخت محنت کرکٹ کے ميدان ميں بھی کام آئی۔

قائداعظم ٹرافی ميں عمدہ کارکردگی کے بعد 22 سالہ فاسٹ بالر کو پی ايس ايل کے ليے ملتان سلطانز نے ايمرجنگ کھلاڑيوں کی کٹيگري ميں پک کيا۔ ۔۔ شاہنواز اب تک 8 فرسٹ کلاس ميچز ميں 33 کی اوسط سے 27 شکار کرچکے ہيں۔

متعلقہ خبریں