ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل پہلی بار جیت لیا

SAMAA | Azeem Siddiqui – Posted: Jun 25, 2021 | Last Updated: 39 mins ago

Posted: Jun 25, 2021 | Last Updated: 39 mins ago

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شاندار کھیل پیش کرتےہوئے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دی۔ محمد رضوان کی قیادت میں پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے شروع میں سلطانز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر تھی۔ سلطانز کی ٹیم نے پہلے 5 میچز میں سے صرف 1 میں کامیابی حاصل کی تھی۔
تاہم ملتان سلطانز کی ٹیم آخری 7 میں سے 6 میچز میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

متعلقہ خبریں

Samaa Breaking, Samaa SportsIslamabad United, PSL,2019, Pakistan Super League, Karachi, Kings, Peshawar Zalmi, Quetta, Gladiators, Pak Vs South, T20 ,Sarfraz Ahmed, Shoaib,Malik ,Lahore Qalander, Psl, Song, Latest, Videos, psl6, psl champion team, multan sultans, peshawar zalmi vs multan sultan 2021 final, multan sultans vs peshawar zalmi final, t20 match live, pakistan news live, samaa tv live, samaa news