منڈی بہاءالدین میں گجرات روڈ پر مسافر بس الٹنے سے10 مسافر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بدھ کو بتایا ہے کہ منڈی بہاءالدین میں مانو چک کے قریب گجرات روڑ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ مسافر بس سرگودھا سے گجرات جارہی تھی۔ حادثے کے 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ان کا ٹی ایچ کیو اسپتال پھالیہ میں علاج جاری ہے۔
متعلقہ خبریں