موسمیاتی تبدیلی: آفات سے نمٹنے کا حل ’ڈیزاسٹر مینجمنٹ فورس‘ ہے؟

Author(s): 
خرم شہزاد

ماہرین کا کہنا ہے کہ ’پاکستان نے اب تک خطے کی بدلتی موسمی صورت حال کے مطابق انفراسٹرکچر اور آلات میں مناسب سرمایہ کاری نہیں کی اور اب وقت آگیا ہے کہ اس بارے میں کوئی سنجیدہ فیصلہ کر کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کوئی مستقل ڈھانچہ تیار کیا جائے۔‘