نجومی یا ولی نہیں جو کامیابی کا بتا سکوں، شہبازشریف

ہر ممبر نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ ڈالنا ہے

قومی اسمبلی میں اپوزيشن ليڈر شہباز شريف کہتے ہيں کہ کاميابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ ميں ہيں۔ میں کوئی نجومی يا ولی نہيں جو بتا سکوں۔ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کيلئے پارليمنٹ آمد پر شہباز شريف کا کہنا تھا کہ حکومت کی بدترین کاکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔ اليکشن کميشن کو چاہيئے کہ شفافيت يقينی بنائے۔

متعلقہ خبریں