نعمان علی کی شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں

صرف 3 رنز کی کمی سے سنچری سے محروم

نويں نمبر پر بيٹنگ کيلئے آنیوالے نعمان علی نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی، 5 چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے 97 رنز بنائے۔ ویڈیو دیکھیں۔

متعلقہ خبریں