وزارت موسمیاتی تبدیلی کے دفتر پر کپڑے لٹکا دیے گئے

وزارت موسمیاتی تبدیلی واقعے سے لاعلم

اسلام آباد میں یوم مزدور پر وزارت موسمیاتی تبدیلی کے دفتر کے داخلی راستے پر مزدوروں کے کپڑے لٹکا دیے گئے۔ آج صبح حکام دفتر پہنچے تو دیکھا کہ استقبالیہ کے قریب اور چھت پر کپڑے لٹکائے گئے تھے۔ت

رابطہ کرنے پر وزارت تبدیلی نے بتایا کہ انہیں خود نہیں معلوم کہ کپڑے کس نے لٹکائے ہیں۔

متعلقہ خبریں