وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

وزيراعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ پر حاضری دی، اس موقع پر ان کے ہمراہ شاہ محمود قريشی، شيخ رشيد، فيصل جاويد، شہباز گل اور ديگر وزراء بھی موجود تھے۔ وفد نے مسجد نبویؐ میں افطار کیا اور نماز مغرب ادا کی۔ تصاویر دیکھیں۔

متعلقہ خبریں