وزیراعظم نےعثمان ڈارکومعاون خصوصی کےعہدےسےہٹادیا

وزیراعظم نےعثمان ڈار کومعاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ضمنی الیکشن کی مہم میں شرکت پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعدعثمان ڈار کو ہٹایا گیا ہے۔عثمان ڈار نے این اے 75 سیالکوٹ کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت مانگ تھی۔ کابینہ ڈویژن نےعثمان ڈار کی خواہش پر معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔عثمان ڈار کو اکتوبر 2018 میں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں