وزیراعظم نے پہلے احساس ون ونڈو مرکز کا افتتاح کردیا

پروگرام ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیادہے، عمران خان

وزیراعظم نے اسلام آباد میں پہلے احساس ون ونڈو مرکز کا افتتاح کردیا۔ ثانيہ نشتر نے عمران خان کو سينٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کرايا اور بريفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام ہی ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد ہے، احساس ون ونڈو سینٹر ہر ضلع میں کھولا جائے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں