وزیراعظم نے گونر راج کی دھمکی کیوں دی

شہریار آفریدی کا خصوصی انٹرویو

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے بیشتر ارکان اسمبلی بک گئے تھے۔ کئی ارکان نے تو دو تین جگہ سے پیسے وصول کیے۔ خرید و فروخت روکنے کیلئے آخر وزیراعظم کو گورنر راج کی دھمکی دینا پڑی۔

سماء ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ٹولے کوایکسپوز کرنا وزیراعظم کی ترجیح ہے۔ چورراستوں سے ایوان میں آنے کا مطلب سسٹم کی خرابی ہے۔ وزیراعظم بلیک میل نہیں ہوتے بلکہ اُسے ایکسپوز کرتے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

متعلقہ خبریں