وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دیدیا

فائل فوٹو

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، عمران خان نے تاحال استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم آفس کو بھجوادیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاحال ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں