وفاقی بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، نبیل گبول

حکومت نے غلط گنتی کی تو ردعمل سڑکوں پر ہوگا

پروگرام نيوز بيٹ ميں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ ہم نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔ اپوزيشن کی صيح گنتی ہوئی تو بجٹ پاس نہيں ہوسکتا اور اگر حکومت نے غلط گنتی کی تو رد عمل سڑکوں پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں