ویمن کرکٹ:پاکستان کیخلاف میچ میں ویسٹ انڈین کھلاڑی بیہوش

شنيل ہينری فیلڈنگ کے دوران اچانک گرپڑیں

پاکستان اور ويسٹ انڈيز کی ويمنزٹيموں کے درميان دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران ويسٹ انڈين کرکٹر شنيل ہينری فيلڈنگ کے دوران بے ہوش ہوگئيں۔ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور شنيل کی جلد صحتیابی کی دعا۔ ميچ ميں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس ميتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکست ہوئی۔

متعلقہ خبریں