ویڈیو:اخبارات پڑھنے والے کم،مگرسرکاری اشتہارات کی بھرمار

اشتہاروں میں سرکاری اشتہارات کاحصہ سب سے زیادہ

انٹرنيٹ کے دور ميں اخبارپڑھنے کا رجحان کم ہوگيا۔ اخبارات کی فروخت میں مسلسل کمی آتی جارہی ہے۔  ليکن اس کے باوجود اخبارات ميں سرکاری اشتہارات کی بھرمار ہے۔ شایان سلیم کی رپورٹ دیکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں