ویڈیو:ایف16،جےایف17،ایف7،میراج کا فلائی پاسٹ

تقریب ایئرہیڈکواٹرز میں منعقد ہوئی

پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے ایف 16، جے ایف 17 ، ایف 7 اور میراج طیاروں نے تقریب میں شاندار فارمیشنز کا شاندار فلائی پاسٹ کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

متعلقہ خبریں