ویڈیو:برطانوی مرد کے اردو میں میک اپ ٹپس

لندن سے تعلق رکھنے والے ڈامی لولا پیٹرک ایک ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹا پر بھی لاتعداد مداح ہیں۔ وہ نہ صرف سماجی موبائل ایپس پر بیوٹی اور میک اپ ٹپس دیتے ہیں بلکہ انہیں صاف اردو زبان میں سمجھاتے بھی ہیں۔ یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو دیکھیں جس میں وہ کتنے سلیقے سے خواتین کی طرح میک اپ کرنا سکھاتے ہوئے اردو میں ٹپس دے رہے ہیں۔ ان کے انسٹا گرام پر 39.1 ہزار فالوورز ہیں۔

متعلقہ خبریں