ویڈیو:بہاولپور کے طلبہ نے کمال کی ايپ بنالی

طالب علموں کا تعلق گورنمنٹ ٹيکنيکل کالج بہاولپور سے ہے

بجلی کی بچت کرنی ہو یا ٹریفک حادثے ميں کمی لانا ہو۔ بہاولپور کے طلباء نے اچھوتے اور منفرد تخیلات پیش کردیئے۔ حاضرین نے طلبا کو خوب داد دی۔ احسن انصاری کی رپورٹ ۔

متعلقہ خبریں