Your browser does not support the video tag.
میڈیا سے گفتگو میں مقتول شاہ رخ کے بھائی جہانزیب کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے کہ میرے بھائی کے قاتل نے خود کشی کی، 2 روز قبل ایس ایس پی نے ملزم کی تصویر بھیجی اور شک کا اظہار کیا تھا، میری والدہ اور بہن نے اسے فوری شناخت کرلیا تھا۔
جہانزیب کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کے کچھ افسران کی جانب سے بلکل تعاون نہیں کیا گیا،بھائی جہانزیب شاہ رخ کے قتل کے باوجود پولیس پٹرولنگ نہیں ہو رہی، پولیس اہلکار عوام کی حفاظت کے بجائے شہریوں سے لوٹ مار کر رہے ہوتے ہیں، اعلیٰ حکام پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں کا احتساب کریں۔
تازہ ترین



