ویڈیو:سندھ بجٹ تقریرکےدوران پی ٹی آئی رہنما کی سیٹیاں

ایوان میں اپوزیشن کا شور شرابا جاری

سندھ اسمبلی میں منگل 15 جون کو صوبائی بجٹ پیش کیا گیا۔ اس دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی رکن اسمبلی بلال غفار مسلسل سیٹیاں بجاتے رہے۔ جس سے بجٹ تقریر سننے والے شدید متاثر ہوئے۔ ایوان میں اپوزیشن رہنماؤں نے مزید کیا گیا؟ دیکھیں یہ ویڈیو

متعلقہ خبریں