ویڈیو:سینیٹ انتخابات کے بعد ایم کیو ایم کا پاوری اسٹائل

سب کے درمیان فیصل سبزواری موجود

رواں سال 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم کے کامیاب اراکین کی بھی پارری اسٹائل میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواجہ اظہار الحسن ہاتھ میں موبائل کیمرا لیے بتا رہے ہیں کہ یہ ہم ہیں، یہ ہمارے سینیٹر فیصل سبزواری ہیں اور یہ ہماری پارری ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں