ویڈیو:شہیدامجد صابری کے سماء پرآخری لمحات اورانکاآخری کلام

انہیں کراچی میں سپرد خاک کیا گیا

سماء پر 5 سال قبل شہید قوال امجد صابری کے آخری لمحات اور ان کی آواز میں پڑھا گیا دل سوز کلام آج بھی سننے والوں پر رقت طاری کر دیتا ہے۔ انہوں نے آخری کلام ‘اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا” پڑا اور خوب پڑا، جو ہمیشہ لہو گرمتا رہے گا۔  امجد صابری کو 5 سال قبل پروگرام سے واپسی پر نامعلوم دہشت گردوں نے قتل کردیا تھا۔ انہیں کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں والد کے پہلو میں آسود خاک کیا گیا۔

متعلقہ خبریں