ویڈیو:عید الاضحی پر اناڑی قصائیوں سےگائے بے قابو ہوگئیں

اناڑی قصائی سے گائے بھاگ گئی

عید الاضحی کے موقع پر جہاں قصائیوں کے مزے ہوتے ہیں، وہیں موسمی یا اناڑی قصائیوں کے بھی وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔ منہ مانگے دام تو وہ مانگتے ہی ہیں مگر جب بات جانور قابو کرنے کی آتی ہے تو ہاتھوں کے طوطے چھوٹ جاتے ہیں۔ کچھ تو ایسے بھی ہیں جو گائے سے مار تک کھا لیتے ہیں۔ ملک بھر سے موصول عید کے پہلے روز کی کہانی اس ویڈیو میں۔

متعلقہ خبریں