ویڈیو:لاہوردھماکےسےجڑی نئی سی سی ٹی وی منظرعام پرآگئی

گاڑی لاہور میں اسی انٹر چینج سے داخل ہوئی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 23 جون کو ہونے والے دھماکے میں استعمال کالے رنگ کی گاڑی کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔ گاڑی نے صبح شہر میں داخلے کیلئے بابو صابو انٹرچینج کا راستہ چنا۔ گاڑی کو چیک پوائنٹ پر تلاشی کیلئے روکا گیا، تاہم ڈرائیور نے جھوٹ بول کر بہانا بنایا کہ گاڑی کی ڈگی خراب ہے۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں۔

متعلقہ خبریں