ویڈیو:مریم اورنگزیب کے زپ لائنگ کے مزے

کارکن جلسہ گاہ اور رہنما مالم جبہ میں

پاکستان ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مالم جبہ آمد پر زپ لائنگ کے مزے بھی لیئے۔ واضح رہے کہ حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج سوات میں جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ جلسے کیلئے دن 2 بجے کا وقت دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں