ویڈیو:منڈی میں ساڑھے6من کاجانور25سے30فیصدمہنگا

بیوپاری کے مطابق چارہ،کھلائی مہنگی پڑرہی ہے

عید قرباں قریب آتی جارہی ہے لیکن کراچی سپر ہائی وے کی مویشی منڈی میں جانور خریدنا شہریوں کیلئے امتحان بنا ہوا ہے۔ ڈھائی من سے لے کر ساڑھے چھ من کا جانور 25 سے 30 فیصد مہنگا ملنے لگا ہے۔ ديکھتے ہيں سلمان احمد کی رپورٹ

متعلقہ خبریں