ویڈیو:موبائل سم بند ہونے کا خوف یاکرونا؟ایکسپو پر لائنیں لگ گئیں

کچھ کو کرونا کا خوف اور کچھ کو نوکری کا

Your browser does not support the video tag.

کراچی کے عوام بڑی تعداد میں بروز جمعرات 29 جولائی کو ایکسپو سینٹر پہنچ گئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ حکومت کے اعلان کے بعد ویکسین لگوا رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ موبائل سم بند ہونے کے خوف سے ویکسین لگوانے آئے ہیں، کچھ کا کہنا تھا کہ نوکری کی وجہ سے لگوا رہے ہیں۔ اس موقع پر سماجی فاصلہ نہ ہونے کے برابر تھا، جب کہ اکثر لوگ بغیر ماسک کے بھی نظر آئے۔ دیکھیں حزیفہ خان کی رپورٹ

متعلقہ خبریں