ویڈیو:مویشی منڈی میں1کروڑ کے ببلو کی انٹری

ببلو کا قد 8 فٹ

کراچی سپرہائی وے پر قائم عارضی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ببلو اور گلو بھی اپنی دھاگ بٹھانے آگئے ہیں۔ جو خوبصورت بھی ہیں اور بھاری بھرکم بھی۔ پوری مویشی منڈی میں ان کی آمد کے بعد ببلو اور گلو کی دھوم مچ گئی۔ ببلو کا قد 8 فٹ اور گلو کا قد 9 فٹ ہے۔ ببلو کی قیمت 1 کروڑ روپے اور گلو کی قیمت 90 لاکھ ہے۔ ان دونوں سے ملوارہے ہیں سماء کے نمائندے سلمان احمد

متعلقہ خبریں