ویڈیو:پاکستانی لڑاکا طیارے میراج کی برطانوی ایئرشو میں شرکت

جے ایف 17 تھنڈر بھی شریک

Your browser does not support the video tag.

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو 2021ء میں شرکت کرکے ڈھاک بٹھا دی۔ کرونا وباء کے باعث رواں سال ایئر ٹیٹو شو ورچوئل انداز میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایئر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور سی ون تھرٹی طیاروں نے شرکت کی۔ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو ہر ایک سال کے وقفے سے برطانیہ میں منعقد ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں