ویڈیو:پاک فضائیہ کےآپریشن سوفٹ ریٹارٹ کےنغمےکاٹیزرجاری

نغمے میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگرکیاگیا ہے

پاک فضائیہ کی جانب سے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے تیار کیے گئے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ نغمہ 25 فروری کو تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا جائے گا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ںغمے میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پاکستان کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

متعلقہ خبریں