ویڈیو:پيپلزپارٹی کے 2اراکين اسمبلی کی وہيل چيئرپر سندھ اسمبلی آمد

طبیعت خرابی کےباوجود جمہوری عمل کاحصہ بننے پہنچی، پروین بشیر

سينيٹ انتخابات کيلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ طبيعت ناسازی کے باوجود پيپلزپارٹی کے دو اراکين اسمبلی وہيل چيئر پر سندھ اسمبلی پہنچے اور ووٹ کاسٹ کیا۔ پروين بشير قائم خانی کہتی ہيں کہ طبیعت خرابی کے باوجود جمہوری عمل کا حصہ بننے پہنچی ہوں۔

متعلقہ خبریں