ویڈیو:گلابی اور نرالی چال والے راجن پوری بکرے

ایک جیسی رنگت ،قد اور وزن بھی برابر

عید قربان کی آمد میں چند دن باقی ہیں، وہیں ملتان کے شہری نے گھر میں راجن پوری نسل کے 20 سفید بکرے پال رکھے ہیں۔ خوبصورتی میں بے مثال ان بکروں کو جو بھی دیکھتا ہے بس دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔ آصف بلوچ کی رپورٹ

متعلقہ خبریں