ویڈیو:گھوٹکی ٹرین حادثےمیں زخمی دلہن نے شوہر کو کھو دیا

حادثے میں خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوئے

گھوٹکی ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والی نئی نويلی دلہن 2 ہفتوں تک شيخ زيد اسپتال ميں زیرعلاج رہنے کے بعد کراچی روانہ ہوگئی۔ بدقسمت ٹرین میں سفر کرنے والی نئی نویلی دلہن کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔ حادثے نے دلہن سے اس کا شوہر چھین لیا۔ رپورٹ کر رہے ہیں عمران آصف۔

متعلقہ خبریں