ویڈیو: بينک سے رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم

ٹيکس چوری مجرمانہ ايکٹ تصور ہوگی

اسٹاک مارکيٹ کیلئے اچھی خبر حکومت کی ٹيکسوں پر چھوٹ سيل، کپيٹل گين ٹيکس پر 15 فیصد سے گھٹا کر ساڑھے بارہ فيصد کر ديا گيا۔ ود ہولڈنگ ٹيکس کا بھی خاتمہ۔ بينک سے رقم نکلوانے، اسٹاک مارکيٹ اور مارجن فنانسنگ پر ود ہولڈنگ ٹيکس نہيں لگے گا۔ فضائی سفر، ڈيبٹ ، کريڈٹ کارڈ اور معدنيات کی تلاش پر بھی ودہولڈنگ ٹيکس نہيں ہوگا۔ ٹيکس چوری مجرمانہ ايکٹ تصور ہوگی۔ ٹيکس چوروں کيخلاف کارروائی ہوگی۔ اميروں کو ٹيکس ادا کرنے کو کہا جائے گا۔ ٹيکس گزاروں کو ہراساں کرنے والوں کيخلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ خبریں