ویڈیو: بی آر ٹی میں بیل باندھنے والےشہری کی تلاش

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Your browser does not support the video tag.

پشاور میں بی آر ٹی اسٹیشن میں بیل بندھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہری بیل کو رسی سے پکڑ کر اسٹیشن کے اندر لے گیا۔ شہری نے اس کے بعد ویڈیو بنائی اور ٹک ٹاک پر شیر کردی۔ بی آر ٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری کی شناخت جاری ہے۔ پولیس کو اطلاع دے دی ہے، تحقیقات کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اب بھی ٹک ٹاک پر موجود ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بی آر ٹی کے تحفظ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ خبریں