ویڈیو: ترک فضا میں جے ایف 17 کی گھن گرج

مشترکا فوجی مشقیں 2 جولائی تک جاری رہیں گی

ترکی میں جاری فضائیہ کی مشترکا فوجیوں مشقوں کے دوران پاکستانی طیارے جے ایف 17 نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ مشقوں میں پاک فضائیہ کا دستہ جے ایف۔17 تھنڈر طیاروں پر مشتمل ہے، جس میں پی اے ایف کی مختلف یونٹوں اور اسکواڈرنز کا تربیت یافتہ عملہ شریک ہے۔ مشق کا مقصد حصہ لینے والی فضائی افواج کے مابین باہمی آپریشنل استعداد کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ خبریں